حافظ سوفٹس کا تعارف ـ علماء کرام کے لیے آنلائن بزنس سیکھنے کا موقع

السلام علیکم دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گی آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو اپنے چینل اور پلیٹ فارم حافظ سوفٹس کا تعارف پیش کریں گے

حافظ سوفٹس بنانے کا مقصد جہاں تمام ڈیجیٹل سروسز بطور کمپنی پروائڈ کرنا ہے وہیں ہم اپنے اس پلیٹ فارم سے مختلف ڈیجیٹل سکلز بھی سیکھارہے ہیں

بلخصوص حفاظ کرام اور علماء کرام کو آنلائن بزنس اور سکلز سیکھانے کے لیے اسے بنایا گیا ہے جس میں ہم


کمپیوٹر بیسک کورس


جس میں شامل ہے لیپ ٹاپ چلانا سیکھنا اس کے ضروری فیچرز اور بیسک معلومات جن کو سیکھ کر آپ آنلائن فیلڈ میں قدم رکھ سکتے ہیں ۔ فزیکل کلاسز میں انگلش اردو ٹائیپنگ ۔ مائیکروسافٹ آفس کورس ۔

آنلائن فیلڈ میں قدم رکھنے کے لیے ضروری معلومات اور ہدایات ہر مبنی سپیشل کلاس

اس کے ساتھ ساتھ

گرافک ڈیزائننگ کورس

جس میں ہم سیکھارہے ہیں موبائل یا لیپ ٹاپ سے مختلف ٹولز اور اے آئی کی مدد سے پروفیشنل گرافک ڈیزایننگ تھمبنل بنانا اشتہار تیار کرنا سوشل میڈیا پوسٹس بنانے پر مہارت حاصل کرنا

ویڈیو ایڈیٹنگ کورس

جس میں آپ حاصل کریں گے موبائل لیپ ٹاپ ٹولز اور اے آئی کی مدد سے ویڈیو ایڈیٹنگ پر مہارت اور بناسکیں گے اپنی ویڈیوز اور آڈیوز کو پروفیکٹ تاکہ دیکھنے سننے والا شخص بور نا ہو مکمل ویڈیو دیکھے اور اہم چیزوں کو مس نا کرے

ایس ای او کورس


گوگل سرچ انجن یوٹیوب اور تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی ایس ای او اور الگھورتھم کے کام کرنے کا طریقہ کار آرٹیکل اور ویڈیوز کے پبلش کرنے کا درست طریقہ وقت اور ضروری ہدایات



مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی کا آنلائن فیلڈ میں استعمال

جس میں اے آئی سے تصاویر ویڈیوز وائس کلون اور تمام تر پروفیشنل یوز سیکھایا جاتا ہے

یوٹیوب کورس اور آٹومیشن

جس میں یوٹیوب پر کونٹنٹ بنانا اور اپلوڈ کرنا سیکھایا جائے گا مختلف موضوعات جیسے قرآن پاک کی تلاوت نعت خوانی اور دیگر اہم موضوعات پر یوٹیوب چینلز چلانا سیکھایا جائے گا

ڈیجیٹل مارکیٹنگ

جس میں اپنی پروڈیکٹس کی آنلائن تشہیر اور سیلز سیکھائی جائیں گی

فری لانسنگ

جس میں اپنی سکلز کی سروسز کو کلائنٹس ڈھونڈ کر آڈر لینا سیکھایا جائے گا

پروڈیکٹ سیلنگ

جس میں فیزیکل پروڈیکٹس کی محفوظ منتقلی کیش آن ڈیلیوری ٹی سی ایس اور مکمل شوپیفائے سٹور چلانا سیکھایا جائے گا

ڈیجیٹل پروڈیکس بزنس

جس میں ڈیجیٹل پروڈیکٹس بنانا اور انہیں بیچنا سیکھایا جائے گا

آنلائن ٹیچنگ کورس

جس میں موبائل انٹرنیٹ لیپ ٹاپ کی مدد کی تعلیمی سرگرمیاں آنلائن قرآن اکیڈمی اور دیگرتعلیمی کورسز آنلائن پڑھانے کا مکمل طریقہ سیکھایا جائے گا

بلاگنگ کورس

ویب سائٹس بنانا کونٹنٹ لکھنا پبلش کرنا اور گوگل ایڈسنس اپروول لینا سیکھایا جائے گا

ای کامرس اور ایفلی ایٹ مارکیٹنگ

جس میں آپ سیکھیں گے ذاتی یا مشترکہ کاروبار کرنا آنلائن بیچ کر منافع کمانا

اگر آپ یہ سب سیکھنا چاہتے ہیں تو ہمارے اس پلیٹ فارم کو فالو کرلیں اور ہمارے وٹس ایپ گروپ میں ایڈ ہوجائیں

لائیو کلاسز ریکارڈ کورسز آسان اردو زبان میں خاص طور پر مدارس کے طلباء کرام کو ان کے ذپنہ لیول پر جاکر سمجھانے کے لیے یہ کورسز تیار کیے گئے ہیں

ہمیں یقین ہے کہ ان آنلائن سکلز کو سیکھ لینے کے چند ہفتوں کے اندر اندر طلباء کرام معاشی طور پر اپنا بوجھ خود اٹھاسکیں گے

ہمارا مقصد درس نظامی کرنے والے علماء کرام کو آنلائن بزنس سیکھا کر معاشی طور پر خود مختار بنانا ہے

تاکہ وہ دین کی خدمت کرتے ہوئے کبھی بھی معاشی تنگی میں مبتلا نا ہوں اور حق کو کھل کر بیان کرسکیں اب وقت ہے مہنگائی کے اس دور میں جہاں پیسے کی قدم قدم پر ضرورت پڑتی ہے اس مشکل دور میں اکابرین علماء کی زندگیوں کے طرز پر زندگی گزرایں تجارت کاروبار آنلائن بزنس دور حاضر کا سب سے بڑا موقع ہے

اس ڈیجیٹل دنیا کو سیکھیں موبائل پر دیگر سرگرمیوں کے بجائے ہنر مند بنیں اور گھر دفتر یا مسجد کے حجرے میں بیٹھ کر آنلائن بزنس کریں

اگر آپ کو ہماری یہ کاوش پسند آئی ہے تو ہمارے اس نئے پلیٹ فارم کو اپنے جامعہ کے دوستوں تک پہنچائیں تاکہ وہ بھی اس سب سے سیکھ کر فائدہ اٹھاسکیں

طلباء اور علماء کرام کے لیے ہمارے بیسک کورسز اور آنلائن سیشنز بلکل مفت ہے جن کو آپ ہمارے وٹس ایپ پر رابطہ کرکے حاصل کرسکتے ہیں

اس کے علاوہ ہماری ویب سائٹ پر بھی یہ تمام کورسز اور معلومات دستیاب ہے

03203531807